سنا ہوگا کسی سے درد کی اک حد ہوتی ہے
ملو ہم سے ۔کہ ہم اس حد کے اکثر ہار جاتے ہیں
SUNA HOGA KAI S DRD KI IK HAD HTI H
MILO. HAM. S HAM IS HAD A AKSR HAAR JATY H
میں نے پایا ہے وہ جہاں محسن
جس میں ممکن نہیں دکھوں سے نجات
MA N PAYA H WOH JAHAN MUHSAN
JIS MA MUMKIN NH DUKHON SA NIJAT
چپکے چپکے دکھ سہتا ہوں ۔
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں ۔
CHUPKY CHUPKY DUJH SHTA HUN
AB MA AKSAR KHUSH RHTA HUN
درد دیتی ہے ۔خاموشی تیری ۔
مار دیتا ہے تیرا بے خبر رہنا
Drd deti ha khamoshi Teri
Mar deta h Tera be khbr rhnA
کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
KON KHREDAY GA HERON K DAM TERY ANSO
WOH JO DRD KA TAJIR THA SHAHR CHOR GYA
0 Comments