میں محبت میں بچوں کی طرح ہوں
جو میرا ہے ۔کسی اور کو کیوں دوں
MAI MHBT MA BACHON KI TRAH HUN
JO ,MRA H KSI OR KO KU DUN
آپ آتے ہیں ۔جس خیال میں
ہائے۔ میں اس خیال کے صدقے ❤
AP ATAY HO JIS KHYAL MA
HYEE MA US KHYAL K SADKY
تنہا نہیں ہوں میں
مجھ میں بسے ہو تم
TANHA NH HUN MA
MUJH MA BASY HO TUM
وہ میری ہی نشیلی آنکھیں ہے
جس پر تو کاٹے گا ۔قید محبت
WOH MERI HI NASHEELI ANKHEIN H
JIS PR TO KATAY GA QAD_E_ MHBT/
0 Comments