کیسے ہوتے ہیں ۔بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
KESY HTY H BICHRNY WALY
HM. YH SOACHY B TO DR JATY H
قبول جرم کرتے ہیں صاحب ۔تیرے قدموں میں گر کر
سزائے موت ہے منظور پر صاحب تیری جدائی نہیں
QABOL. JURM. KRTY H SAHIB TERY QADMOM MA GIR KR
SAZAE MOAT H MANZOR PAR TERI JUDAE NH
صرف تصویر ۔۔۔۔۔۔۔رہ گئی باقی
جس میں ہم ساتھ بیٹھے تھے
SIRF TASVER..... RH GAI BAQI
JIS MA HAM. SATH BAITHY THY.
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دکھے
CHORNY MA NH JATA USY DRWAZY TK
LOAT ATA HUN K AB KN USY JATA DEKHTY
ہم نے دیکھے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
HM N SAMAITY H DRD DUNIA K
TUM. S AIK HAM. NA SAMBHALY GAYE
بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دور ہے مجھ سے
اشارہ ہو نہیں سکتا ۔پکارا جا نہیں سکتا
BHT NAZDEK HO KR B WOH ITNA DOR H MUJH S
ISHARA HO NH SKTA OR PUKARA JA NH SKTA
ISHARA HO NH SKTA OR PUKARA JA NH SKTA
0 Comments